رینجرز نے کراچی میں قیام امن کے لیے مرکزی کردار اداکیا، کمانڈرکراچی

naveed320x180کراچی، کورکمانڈ
لیفٹننٹ جنرل نویدمختار نے کراچی میں پاسنگ آﺅٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں بلاامتیاز اورمکمل طور غیر سیاسی ہے۔ پاسنگ آﺅٹ پریڈ میں آﺅٹ ہونیوالے جوانوں کو کورکمانڈر نے مبارکباد پیش کی۔ کورکمانڈرنے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ فورسزکی کامیابی سہرا ان کے افسران، عہدیداران اورجوانوں کے سرہے۔ آپ ایک فرد نہیں ادارہ ہیں آپ کا ہرعمل آپ کے ادارے کی پہچان ہیں۔ لیفٹننٹ جنرل نویدمختار نے کہا کہ رینجرزاندرون سندھ اور کراچی میں امن قائم کرنے مین مرکزی کردارہے اورپاکستان رینجرزصوبے کے عوام کے تحفظ کے لیے بھرپورکردارادا کررہی ہے۔

Post a Comment

 
Top